کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے حوالے سے فوکل پرسن تعینات کرنے کا حکم
جمعہ 21 اپریل 2017 23:38
(جاری ہے)
عدالت کے حکم پر رینجرز کیخلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہے اس کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے آج تک جواب جمع نہیں کرایا گیا۔
وزارت میں عدالت کا حکم اتنے ہاتھوں میں جاتا ہے کہ اگلی سماعت آجاتی ہے لیکن جواب داخل نہیں ہوپاتا ۔عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے حوالے سے فوکل پرسن مقرر کرنے کا حکم دے دیا عدالت کا کہنا تھا کہ فوکل پرسن تمام عدالتی احکامات وصول کرکے ان پر بروقت عمل درآمد کرانے کا پابند ہوگا ۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.