سپریم کورٹ کو آزادانہ فیصلہ کرنے کے لیے ماحول مہیا نہیں کیا گیا۔ سعد رفیق
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اپریل 2017 11:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چھ کارٹونز نے شاہراہ دستور پر اپنی عدالت لگا رکھی تھی اور کچھ لوگ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کریہ کام کر رہے تھے اور کچھ ٹی وی چینلز تو ایسے تھے جن کے اپنے جعلی ڈگری اسکینڈلز پکڑے گئے ہیں اور وہ ہمیں آ کر اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کا فیصلہ آنے سے قبل جو دباؤ کا ماحول بنایا گیا تھا یہ ایک پوری سازش ہے۔اور اگر میں غلط کہہ رہا ہوں توکوئی میری بات کو کوئی چیلنج کرے۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنی گفتگو میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو پاکستان کا بال ٹھاکرے قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.