تر شاو ہ پھو لو ں کی صحیح النسل ا فزا ئش کیلئے عمل پیو ند کا ر ی ضروری ہے، ز ر عی ما ہر ین

ہفتہ 22 اپریل 2017 13:56

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تر شاو ہ پھو لو ں کی صحیح النسل ا فزا ئش کیلئے عمل پیو ند کا ر ی نہا یت ضروری ہے، اس طریقہ کو بروے کا رلا کر صحیح النسل پو د ے تیار ہو سکتے ہیں، پیو ند کا ر ی کا ا یک یہ بھی ا ضافی فائدہ ہے کہ جن پھلوں میں بیج نہیں ہوتے مثلا ما لٹا ،گریپ فروٹ، یا سیڈ لیس کینو و غیر کی تیزی سے افزا ئش نسل ممکن ہو تی ہے، ترشا و ہ پھلوں کے با غات کی کا میا بی کا ا نحصا ر صحت مند اور صحیح النسل پو دو ں پر ہو تا ہے، پیو ند کا ر ی کا طر یقہ اور پیو ندی لکڑ ی کا انتخا ب پو دو ں کی بڑ ھوتر ی پرگہراا ثر چھوڑ تا ہے۔