عابد شیر علی پیدائشی مسخرے ہیں،اخلاقیات وزیر مملکت بننے سے نہیں خاندانی اور سیاسی تربیت سے آتی ہے‘شوکت بسرا
نواز ، شہباز، اور چودھری نثار کے قصے کسی سے چھپے نہیں عابد شیر علی اور اس کے والد کیلئے رانا ثنا اللہ ہی کافی ہے‘سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب
اتوار 23 اپریل 2017 19:40
(جاری ہے)
شوکت بسرا نے کہاکہ عابد شیر علی کے اخلاق سے گری ہوئی زبان ان کی خاندانی اور سیاسی تربیت کا مظہر ہے عابد شیر علی آصف زرداری کی فکر چھوڑیں اپنی چور قیادت کے دن گننا شروع کرے۔
انہوںنے کہاکہ جھوٹے قصے کہانیاں سنانے والے زبانوں کو لغام دیں ہماری قیادت پر حملے بند نہ ہوئے تو کئی طلاقوں کی حقیقی کہانیاں اور راتوں کے قصے سامنے آئیں گے ۔ ہم صرف ان لاچار افسروں اور ان کی بے بس بیگمات کی عزت کی وجہ سے چپ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عابد شیر علی جھوٹ بولو گے تو ہم سچ بولیں گے پھرکسی کی عزت محفوظ نہیں رہے گی ۔ انہوںنے کہاکہ نواز ، شہباز، اور چودھری نثار کے قصے کسی سے چھپے نہیںجبکہ عابد شیر علی اور اس کے والد محترم کیلئے رانا ثنا اللہ ہی کافی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.