ابوظہبی دنیا کا ”محفوظ ترین شہر “قرار، دوحہ فہرست میں تیسرے نمبر پر
پیر 24 اپریل 2017 16:47
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق Numbeo.com کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ابوظہبی جرائم کی شرح میں دنیا کے 288 شہروں میں 288واں مقام رکھتا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت دنیا کا محفوظ ترین مقام ہے۔ جب کہ میونخ اور دوحہ جرائم کی شرح کی شرح کے لحاظ سے باالترتیب 287 ویں اور 286ویں نمبر پر ہیں۔دبئی جرائم کی شرح میں 279ویں نمبر پر ہے۔ دوسری جانب ابوظہبی میں رہائش پذیرغیرملکیوں نے اس فہرست پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ابوظہبی دنیا کے بہترین مقامات میں سے ایک ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.