وزیرداخلہ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک کی ملاقات ،ْ
چوہدری نثار علی خان کی وفاقی اور صوبائی سطح پر ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی نوجوان نسل کو منشیات کے عفریت سے بچانے کیلئے زیرو ٹالرینس پالیسی اختیار کرکے متعلقہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے ساتھ معاشرے کے ہر فرد اور ہر طبقے کو مہم کا حصہ بنایا جائے ،ْ چوہدری نثار علی خان کی گفتگو
پیر 24 اپریل 2017 18:44
(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے کہاکہ کسی دوسرے ملک کی پیداوار کے ایک بڑے حصے کی پاکستان کے راستے ترسیل نہ صرف ملک کے لئے بد نامی کا باعث ہے بلکہ اس سے معاشرے پر سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہاکہ موثر بارڈر کنٹرول مینجمنٹ اور خصوصا مغربی سرحدوں پر حفاظتی باڑ کی تنصیب سے منشیات کی ترسیل کی موثر روک تھام میں خاطر خواہ مدد ملے گی انہوںنے کہاکہ منشیات سے جڑی معیشت کے حجم اور اس میں ملوث بین الاقوامی مافیا زاور نیٹ ورک نے اس مسئلے کے حل کومزید پیچیدہ اور گھمبیر بنادیا ہے ۔ انفرادی کوششو ں کے ساتھ ساتھ اجتماعی کاوشوں اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں مربوط اور منظم کوششوں کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.