دارالترجمہ نے اپنا کام شروع کر دیا،اہلِ قلم کو اشاعتِ کتب میں سہولت اور رائلٹی دیں گے، عرفان صدیقی
علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعہ کی عادت عام کرنا قومی فریضہ ہے ،علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو اپنے ڈویژن کا حصہ سمجھتے ہیں، سفیرانِ کتاب کانفرنس سے خطاب
پیر 24 اپریل 2017 18:52
(جاری ہے)
اس سے قبل ملتان میں یہ پہلے ہی قائم ہو چکا ہے۔ عرفان صدیقی نے سفیران کتاب کی اسلام آباد آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دعوت دی کہ وہ اپنی تجاویز اور سفارشات براہ راست انہیں بھجوا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے تحت مختلف اداروں کی فعالیت کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں لیکن علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو بھی ہم اپنے ڈویژن کا ہی حصہ تصور کرتے ہیں کیونکہ ہم سب کا مقصد اور ہدف ایک ہی ہے۔ مشیر وزیراعظم نے کہا کہ علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعے کی عادت عام کرنا ایک قومی فریضہ ہے بالخصوص ہمیں اپنے نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خیالات کا دھارا مثبت خطوط پر استوار ہوا اور اعلیٰ اوصاف ان کی شخصیت و کردار کا حصہ بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.