لاہور، آپریشن رد الفساد اور پانامہ انکوائری کے معاملہ میں فوج کا مؤقف قومی امنگوں کے مطابق ہے ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
ذاتی پسند ، ناپسند کی بناء پر قومی اداروں کے کردار کو مشکوک بنانے کی کوشش افسوسناک ہے ، مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل
منگل 25 اپریل 2017 22:16
(جاری ہے)
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو مفادات اور مصلحتوں سے بالا تر ہو کر عوامی خدمت کی طرف توجہ دینی چاہیے ، پارلیمنٹ میں احتساب کے مؤثر نظام کیلئے قانون سازی ہونی چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ پاکستان کے مستقبل کیلئے ضروری ہے ، محراب و منبر سے کرپشن کے خاتمے اور احتساب کے مؤثر نظام کو بنانے کیلئے ہر سطح پہ آواز بلند کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل سپہ سالار قوم جنرل باجوہ کے آپریشن رد الفساد کے حوالہ سے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے ۔ آپریشن رد الفساد اسی وقت کامیاب ہو گا جب ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت اور عوام انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے اس کا حصہ بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اسلامی عسکری اتحاد کے خلاف بیان بازی کا مقصد صرف مسلم امة میں انتشار پیدا کرنا ہے ، عالمی اسلامی عسکری اتحاد کسی ملک یا مسلک کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ اتحاد انتہاء پسند اور دہشت گرد عناصر کے خلاف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.