ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن،لائکا آئس کریم،شہزادسوڈاواٹرفیکٹری سیل
بلوچکن شاپ اورلالہ ظفرچکن شاپ سیل،ملک شاہد اورفائن پولٹری کوجرمانہ،ٹولنٹن مارکیٹ کےلیے سپیشل آپریشنز ٹیم تیار،باربارخلاف ورزی کرنیوالےجیل جائینگے۔ڈایریکٹرآپریشنز
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اپریل 2017 20:28
(جاری ہے)
ای بلاک جوہر ٹاوٴن میں واقع لائکا نامی فیکٹری جبکہ ٹیکسالی گیٹ میں شہزاد سوڈا واٹر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔ڈایریکٹر آپریشنز رافیعہ حیدرنے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آئس کریم فیکٹری بغیر لائسنس کام کر رہی تھی اور ناقص، مضر صحت اجزاء کے استعمال سے آئس کریم تیار کی جا رہی تھی۔
علاوہ ازیں ویجیٹیبل فیٹ اور مضر صحت اجزاء سے بنی فروزن ڈیزٹ کو آئس کریم کے طور پربیچا جا رہا تھا۔آئس کریم فیکٹری میں مزدورں کی ذاتی صفائی انتہائی ناقص، میڈیکل عدم موجود پائے گئے۔ دیگر کاروائیوں میں شہزاد سوڈا واٹر نامی فیکٹری کو بھی سیل کر دیا گیا۔بڑے پیمانے پر کام کرنے والی یہ فیکٹری بھی بغیر لائسنس چلائی جارہی تھی۔ سوڈا واٹر فیکٹری میں سوڈے کا فارمولا انسانی استعمال کے لیے مضر پایا گیا۔موقع پر کیے گئے تمام ٹیسٹوں میں سوڈا کے بنانے میں استعمال ہونے والا پانی مضر صحت پایا گیا ۔ علاوہ ازیں قذافی سٹیڈیم میں سنٹرل ایشیئن ریسٹورنٹ کو 10 ہزار، کافی بار کو 9 ہزار جرمانہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
-
وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، جمام کمال
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.