جاوید آفریدی کا یونس خان کے لیے ’’سپیشل تحفہ‘‘ دینے کا اعلان
بدھ 26 اپریل 2017 14:09
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید آفرید ی کا کہنا تھا کہ انہیں یونس خان پر فخر ہے اوروہ ان کی ٹیم کا اہم ترین جزو ہیں،10ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنا ایک تاریخی لمحہ ہے جس کے لیے یونس خا ن ایک بڑے اعزاز کے مستحق ہیں اور وہ یونس خان کو ایک ایسا تحفہ دینے کی پلاننگ کررہے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ یونس خان کو آرمی پبلک سکول ،پشاور بھی لے کر جائیں گے۔
یاد رہے کہ یونس خان اس سے قبل بھی آرمی پبلک سکول ،پشاور کا دورہ کرچکے ہیں جہاں انہوں نے بچوں میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے دی گئی چیزیں تقسیم کی تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.