شہباز شریف پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کو دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل بنانا چاہتے ہیں‘ منشاء اللہ بٹ
بدھ 26 اپریل 2017 16:01
(جاری ہے)
ورکشاپوں ، ہسپتالوں، گوداموں، خالی پلاٹوں ، سکولوں و دیگر پرائیویٹ و سرکاری اداروں کا وزٹ بھی کریں جہان کہیں بھی صفائی کے ناقص انتظامات پائے جائیں کے خلاف فوری قانونی اقدامات عمل میں لائیں۔
سکولوں میں ڈینگی کے حوالے سے شعور و آگاہی کے لئے معلوماتی لیکچر بھی دینا شروع کریں جبکہ گندے پانی کے نکاس کے لئے ہر رکاوٹ کو فوری دور کریں۔ کسی بھی مقام پر بارش یا گندہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار بلدیاتی ایکٹ 2013ء کے تحت100 افسران کی ماسٹر ٹریننگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔یہ افسران صوبہ بھر میں کونسلرز و دیگر اہلکاران کی تربیت کرینگے تاکہ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو ہر کام احسن انداز میں حاصل ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ نیپا اور پروفیشنل منیجمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے صوبہ بھر کے تمام مئیرز ،ڈپٹی مئیرز، چئیر مین،چیف آفیسر اور محکمہ بلدیات کے آفیسرزکی ماسٹر ٹریننگ مکمل کر کے تاریخ رقم کی ہے۔بلدیاتی نظام اب اپنی حقیقی آب و تاب کے ساتھ روز روشن کی طرح عوام کو ہر قسم کی سہولیات ان کی دہلیز تک باقاعدگی سے فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ و زیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کو دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل بنانا چاہتے ہیں تاکہ اس کے دور رس نتائج حال اورمستقبل میں نظر آئیں۔اس مقصد کے لئے مئیر ،ڈپٹی مئیر، چئیر مین،چیف آفیسر اور محکمہ بلدیات کے آفیسرزکی ماسٹر ٹریننگ کا عمل مکمل کرایا گیا۔ اب یہ اپنے اپنے حلقوں میں جا کر کونسلرز اور دیگر ماتحتوں کی تربیت کرائیں گے۔ انہوں نے کہا ک اس ٹریننگ سے یونین کونسلز کا سب سے اہم کام پیدائش، اموات اور طلاق کا اندراج احسن طریقہ سے ہو سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.