بھارتی گجرات کے رہائشی شخص نے طلاق کی خوشی مٹھائیاں بانٹ کر منائی
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اپریل 2017 17:10
(جاری ہے)
مٹھائی کے ڈبوں پر یہ بھی تحریر تھا کہ وہ قانون جو عورت کی حفاظت کرتا ہے اکثر اس کا غلط فائدہ بھی اُٹھایا جاتا ہے۔
رنکیش نے بتایا کہ مجھے طلاق لینے میں دو سال لگے کیونکہ طلاق کے بدلے لڑکی کی طرف سے مانگی گئی رقم میری بساط سے بایر تھی اور اچھے سے اچھا وکیل بھی اس سلسلے میں میری کوئی مدد نہیں کر سکا۔ لیکن جیسے ہی طلاق کے لیے قانونی کارروائی ختم ہوئی میرے تمام قریبی عزیزوں نے مجھے مبارکباد دی۔ تاہم رنکیش نے اپنی سابقہ اہلیہ کا نام بتانے سے انکار کیا۔ رنکیش کی یہ کہانی اور طلاق کی خبر سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہوئی ۔ سوشل میڈیا صارفین طلاق کی خوشی میں کیے گئے رنکیش کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔ لیکن یہ خبر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر موجود اجنبیوں نے بھی رنکیش کو مبارکباد پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.