چیئرمین سینیٹ کا سپریم کورٹ کی جانب سے گھریلو ملازمین کے حقوق کے بل 2016 سے متعلق استفسار کی میڈیا رپورٹ کا نوٹس
سینیٹ سیکرٹریٹ کو سپریم کورٹ کو اصل صورتحال سے آگاہ کرنے کی ہدایت
بدھ 26 اپریل 2017 18:44
(جاری ہے)
گھریلو ملازمین کے حقوق کا یہ بل پرائیوٹ ممبر بل کے طور پر سینیٹرعثمان سیف اللہ خان نے متعارف کرایا تھا اور قواعدو ضوابط کے مطابق بل کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سمند رپار پاکستانیزو انسانی وسائل کی ترقی کو بھیجا گیا ۔
قائمہ کمیٹی نے بل کا تفصیل سے جائزہ لیااور 11 فروری 2016 کو متفقہ طو ر پر بل کو منظور کرتے ہوئے 7 مارچ2016 کو اس حوالے سے رپورٹ سینیٹ اجلاس میں پیش کر دی ۔ ایوان بالاء نی9 مارچ2016 کو یہ بل قومی اسمبلی کو بھیج دیا ۔ جہاں قومی اسمبلی کے ایک رکن نے بل کو زیر غور لانے کیلئے نوٹس بھی دیا۔ رجسٹرار کے ذریعے اس بل کی موجودہ حقیقی صورتحال کے متعلق معزز عدالت کو آگاہ کر دیاگیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.