اے این پی باجوڑ نے حلقہ این اے 43اور 44 کے الیکشن مہم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں
بدھ 26 اپریل 2017 19:55
(جاری ہے)
سینئر نائب صدر نور خان درانی۔ جنرل سیکرٹری فیض اللہ۔ تحصیل اتمانخیل کے صدر حاجی عبدالقیوم۔
جنرل سیکرٹری محمددین۔تحصیل سلارزو کے صدر ملک سبحان۔تحصیل لوی ماموند کے صدر عبدالباقی۔تحصیل خار کے جنرل سیکرٹری اجمل تنہا۔شیخ جہانزادہ۔فاتح الرحمن۔ملک عبدالغنی خان۔خشنمیار ملک۔ اکبراللہ۔۔ خان فچء۔ملک غوث الدین۔ وحیب استاد۔نقیب خان۔صادق۔داود خان۔شاخالد۔افضل خان۔ ضیاء السلام۔ نور زادہ۔ نے شرکت کی اجلاس میں دو کمیٹیاں تشکیل دیدی جودونوں حلقوں میں ایلکشن کمپین تیز کریگی جس میں حلقہ این اے 43 کیلئے ملک عطاء اللہ خان۔پختون خان،شیخ جہانزہ۔نور خان درانی۔فاتح الرحمن۔ عبدالرحمن۔ ضیاالسلام۔ حلقہ این اے 45 کیلئے گل افضل سید عبدالمنان کاکاجی۔عبدالقوم۔شاہ نصیر خان۔شیر اکبر۔اجمل تنہا۔شا خالد پر مشتمل ھے یہ کمیٹیاں 2018 کے الیکشن کیلئے ابھی سے مہم کا اغاذ کریگی اور روزانہ کے بنیاد پر رپورٹ پیش کریگی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.