اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں خانہ ومردم شماری کا عمل جاری
جمعرات 27 اپریل 2017 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر عملہ کی حفاظت کے لئے سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات ہیں اور ایف سی اور پاک فوج کے جوان بھر پور سکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔25 سے 28 اپریل تک گھر گھر جا کر خانہ شماری کاعمل مکمل ہو گا۔ گھر کے افراد کااندراج 7،8 اور 9 مئی کو کیاجائے گا جبکہ 10مئی کو مردم شماری ٹیموں کو نیا مواد فراہم کیاجائے گا۔
اس مرحلہ میں گھروں کی خانہ شماری 11سے 13 مئی تک ہو گی اور مردم شماری کا عمل 14 سے 23مئی تک جاری رہے گا جبکہ بے گھر افراد کے شمار کاعمل 29مئی کو مکمل ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مردم و خانہ شماری کے عمل میں اپنا بھر پور تعاون کریں۔مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.