جاپان اور پاکستان کے درمیان علمی، ادبی اور ثقافتی رابطوں میں مزید اضافہ ہونا چاہیے،عرفان صدیقی
ْ
جمعرات 27 اپریل 2017 16:11
(جاری ہے)
مشیر وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان گزشتہ سال سے مہاتمابدھ کے یومِ پیدائش پر وسا کھ میلہ منعقد کر رہا ہے جس میں سری لنکا، بھوٹان، چین اور دوسرے ممالک سے بدھ بھکشو شرکت کے لیے پاکستان آتے ہیں۔
انہوں نے جاپانی سفیر کو دعوت دی کہ اس سلسلے میں جاپان کے وفد کوبھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نے کہا کہ انہیں پاکستان جیسے خوبصورت اور مہمان نواز ملک میں آکر دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک جاپان سفارتی رشتے استوار ہونے کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر جاپانی سفارت خانہ ایک بڑی استقبالیہ تقریب کا اہتمام کر رہا ہے۔ انہوں نے عرفان صدیقی کو اس تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔ ملاقات کے موقع پر جاپان کے سفارت خانہ کے فرسٹ سیکرٹری کٹسونوری آشیدا اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری نزیر احمد بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.