ْلاڑکانہ ،22 سالا نوجوان نادر علی شیخ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا
جمعرات 27 اپریل 2017 18:24
(جاری ہے)
اطلاع پر حد کے تھانہ کی پولیس نے پہنچ پر جائہ وقوعہ کا معائنہ کیا اور زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ شعبہ حادثات پہنچایا جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان جان بحق ہوگیا۔
بتایا جاتا ہے کہ مقتول نے کچھ وقت قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے ورثا ناراض تھے جس کے باعث واقعہ رونما ہوا ہے۔ دوسری جانب لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی، لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا، تاہم آخری اطلاع موصول ہونے تک واقعہ مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.