سجن جندال کس خوشی میں پاکستان آیا، بڑے بے مروت دیکھے لیکن اتنا ڈھیٹ کوئی نہیں دیکھا جو فیل ہو کر بھی کہے کہ پپو پاس ہو گیا،شیخ رشید
گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلا تو عمران خان کی قیادت میں ٹیڑھی انگلی سے نکال کر دکھائیں گے، تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 28 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام کے نام پر یہ ملک بنا ہے جس میں وزیراعظم کے بچے کروڑوں کے مالک ہیں جس عمر میں غریب والا 5 , 5بچوں کو چوہے مار گولی دے کر مار رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاض حسین پیرزادہ نے چوروں کو بے نقاب کیا اور بھی لوگ بے نقاب ہوں گے 2 نے میرے بارے میں جو کہا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں 5ججوں نے قطری خط کو بکواس قرار دیا یہ پیسہ کہاں گیا۔ 2ججوں نے کہا کہ یہ صادق اور امین نہیں3نے کہا کہ انہیں موقع دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم سولر، نندی پور، نیلم، جہلم ، داسو اور بھاشا ڈیم کہاں گیا۔ ایوب خان، بھٹو کے خلاف بھی تحریک چلائی جتنا بڑا سمندر عمران کے ساتھ ہے اتنے عوام کبھی بھی نہیں نکلے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں دودھ پانی اور گھی عوام کو خالص نہیں ملتا۔ ملک میں بھی نہیں یہ عوام اب شریفوں سے نجات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سجن جندال کیوں پاکستان آیا میں اس نظام سے بغاوت کرتا ہوں ۔ مرنا چاہتا ہوں یا مار دینا چاہتا ہوں۔ ایک ایسا جھٹکا دو کہ ملک سے چوروں اور ڈاکؤں کا راج ختم ہو ۔ انہوں نے آخر میں گو نوا گو کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلا تو ٹیڑھی سے نکال کر دکھاؤں گا۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.