شیخ چلی کی نحوست مشرف کی طرح عمران کو بھی لے ڈوبے گی، لال حویلی کا جوکر عمران کو ٹِکنے نہیں دے گا،خواجہ سعد رفیق
پی ٹی آئی والوتیارہوجائو 3مئی سے تمہاری عدالتی تلاشی شروع ہورہی ہے دوسروں کیلئے گڑھے کھودنے والا عمران اپنے کھودے گڑھے میں گرنے والا ہے‘پی ٹی آئی کے جلسہ پر ردعمل
جمعہ 28 اپریل 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی والوتیارہوجائوں 3مئی سے تمہاری عدالتی تلاشی شروع ہورہی ہے دوسروں کے لئے گڑھے کھودنے والا عمران اپنے کھودے گڑھے میں گِرنے والا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ سوات میں مسلم لیگ (ن) کا عظیم جلسہ کے پی کے حکومت پر عدم اعتماد ہے ۔ میاں نواز شریف کا کارکن امیر مقام اکیلا عمران ٹولے سے حساب چکتا کرنے کے لئے کافی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھ کر جھوٹ بولنے والے عمران کو اللہ کریم معاف فرمائیں ۔ انہوںنے کہاکہ نقلی بھٹو جعلی خان بھگت رہا ہے ۔پاکستان رات کی تاریکی میں لائٹس کے بل پر جلسہ کرنیوالے دن میں جلسہ کیوں نہیں کرتےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.