کراچی، این ٹی ایس کے تحت سی ٹی ڈی اور آر آر ایف میں کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے 1507امیدوارحتمی طورپر کامیاب قرار
ہفتہ 29 اپریل 2017 16:27
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 3097 امیدواروں میں سے 120 کے ٹیسٹ مثبت جبکہ 2875 امیدواروں کی ہیپاٹائٹس اے اور بی کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی جبکہ 102 امیدوار ایسے تھے جو اسکریننگ ٹیسٹ کے عمل میں غیر حاضر رہے اور انہوں نے حصہ نہیں لیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ پولیس میں بھرتی کے تمام تر امور کو غیرجانبدارانہ اور شفاف بناتے ہوئے میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر حتمی طور پر سی ٹی ڈی میں 1000 جبکہ آرآرایف میں 507 امیدواران کو تمام مراحل میں کامیاب اور نمایاں کارکردگی کا حامل قرار دیتے ہوئے دستیاب 1507 ویکنسیز کے لیئے میڈیکل لیٹرز جاری کردیئے گئے ہیں ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 1507کامیاب امیدواروں کی فہرست سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.