کسی نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تو عوام اسے جوتے ماریں گے ،ْعابد شیر علی
ہفتہ 29 اپریل 2017 16:58
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اب اگر کسی نے وزیراعظم سے استعفیٰ کی بات کی تو عوام انہیں جوتے ماریں گے۔
سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر مملکت نے کہاکہ ڈاکٹر عاصم پلس ایان علی ’’از ایکول ٹو‘‘ آصف زرداری۔ انہوںنے کہاکہ کراچی میں پی پی نے دو کلو میٹر سڑک 52 ارب کی بنائی ہے، یہ کیس تو نیب میں جانا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں بھی اگلی حکومت (ن) لیگ کی ہی ہو گی، میرا چلینج ہے تحریک انصاف کے پی کے میں ایک میگا واٹ بھی بجلی پیدا نہیں کر سکے گی۔عابد شیر علی نے عمران خان کو ’’پپو‘‘ اور جہانگیر ترین کو ’’ککو‘‘ کا خطاب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اخلاقی،سیاسی اور روحانی طور پر بد اخلاق ہیں،انہوں نے اداروں کو کمزور کرنے کا نیا رویہ اختیار کیا ہے اور حنیف عباسی کی پٹیشن کی منظور ی پر یہ رو رہے ہیں۔وزیرمملکت نے کہا کہ عمران خان کے گزشتہ روز کے جلسے میں کرسیاں خالی تھیں ،ْان کی اے ٹی ایمز کرپشن کی آماجگاہ ہیں اور ہم نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا ہے۔عابد شیر علی کے مطابق احتجاج وہ کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ کیا ،ْڈاکوؤں کے احتجاج کرنے کی وجہ سے ملکی ترقی متاثر ہوئی ہے،آصف زرداری سوئٹزرلینڈ کی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں،یہ ہماری کامیابی ہے کہ مخالفین سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں اور ہم نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.