کانسٹیبل کی بھرتی کے لیئے 1507 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار پائے‘ ترجمان سندھ پولیس
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:10
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 3097 امیدواروں میں سے 120 کے ٹیسٹ مثبت جبکہ 2875 امیدواروں کی ہیپاٹائٹس اے اور بی کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی جبکہ 102 امیدوار ایسے تھے جو اسکریننگ ٹیسٹ کے عمل میں غیر حاضر رہے اور انہوں نے حصہ نہیں لیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ پولیس میں بھرتی کے تمام تر امور کو غیرجانبدارانہ اور شفاف بناتے ہوئے میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر حتمی طور پر سی ٹی ڈی میں 1000 جبکہ آر آر ایف میں 507 امیدواران کو تمام مراحل میں کامیاب اور نمایاں کارکردگی کا حامل قرار دیتے ہوئے دستیاب 1507 ویکنسیز کے لئے میڈیکل لیٹرز جاری کردیئے گئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 1507 کامیاب امیدواروں کی فہرست سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.