چھوٹے صوبوں کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے این ایف سی ایوارڈ کا اجراء انتہائی ضروری ہے ، سکندر حیات خان شیرپائو
ہفتہ 29 اپریل 2017 21:33
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت پختونوں کے مسائل کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوبہ کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔انھوں نے خیبر پختونخوا میں جاری بجلی کے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے بے نقاب ہو چکے ہیں اور اس سلسلے میں ساری توجہ صرف ایک صوبہ پر مرکوز کی جارہی ہے جس سے نہ صرف وفاق پر منفی اثرات پڑیں گے بلکہ چھوٹے صوبوں میں پائی جانے والی مایوسی میں بھی اضافہ ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ وسائل کی تقسیم کا مسئلہ ہو یا بجلی کے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وفاقی حکومت ملک کے تمام اکائیوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک کرتے ہوئے تمام صوبوں کو یکساں مراعات و سہولیات فراہم کرے تاکہ وفاق کو مزید مضبوط و مستحکم بنایا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ ہماری سیاست کا مقصد صرف اقتدار کا حصول نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں صوبے کے عوام کی خدمت اور ان کے تکالیف کا خاتمہ ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے قومی وطن پارٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئی ہے۔اس موقع پر قومی وطن پارٹی ضلع پشاور کے چیئرمین حاجی محمد شفیع دائودزئی اور پارٹی کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.