وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈان لیکس انکوائری کمیٹی رپورٹ کی سفارشات کی منظوری دیدی
معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ان کا عہدہ واپس لینے ، پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین علی کے خلاف ای اینڈ ڈی رولز 1973کے قوانین کے مطابق کارروائی کرنے ، روزنامہ ڈان ، ظفر عباس اور سرل المیڈا کا معاملہ اے پی این ایس کے سپرد کرنے کی ہدایت
ہفتہ 29 اپریل 2017 23:50
(جاری ہے)
متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنوں کو ذمہ دار وں کے خلاف ضروری کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے ۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے خارجہ امور کاعہدہ واپس لینے کیلئے ضروری نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ اسی طرح پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) راو تحسین علی کے خلاف دی گئی سفارشات پر ای اینڈ ڈی رولز 1973کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔روزنامہ ڈان ، ظفر عباس اور سرل المیڈا کے کردارکا معاملہ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی( اے پی این ایس )کے سپرد کر دیا گیا جو ان کے خلاف انضباطی کاروائی کرے گی ، اے پی این ایس سے کہا جائے گا کہ وہ پرنٹ میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق وضع کرے بالخصوص جب معاملہ پاکستان کی سلامتی سے متعلق ہو اور متعلقہ معاملہ سے متعلق کوئی رپورٹ ہو تو اس میں قومی اہمیت اور سلامتی میں صحافتی اور ادارتی اقدار کو مدنظر رکھا جانا چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.