دوسرا ٹیسٹ ، ویسٹ انڈیز کھانے کے وقفے پر مشکلا ت کا شکار
اتوار 30 اپریل 2017 21:24
(جاری ہے)
لیگ سپنر یاسرشاہ نے شائی ہوپ کو وکٹوں کے پیچھے کیچ آﺅٹ کروا کر پاکستان کو تیسری کامیابی دلائی،روسٹن چیز اور پاول نے کھانے کے وقفے پر ویسٹ انڈیز کو مزید کوئی وکٹ کھونے سے محروم رکھا۔لیگ سپنر یاسر شاہ کھانے کے وقفے سے قبل تکلیف میںمبتلا دکھائی دیئے ۔
میچ کیلئے ویسٹ انڈیز نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے وہاب ریاض کو بٹھا کر شاداب خان کو ڈیبیو کرایا ۔یاد رہے کہ پاکستان نے سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر 1-0 کی برتری حاصل کی تھی اور دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کی تاریخ رقم کر سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.