گوجرانوالہ میں فیکٹری میں کریکر ددھماکہ ،3 مزدور زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 مئی 2017 11:10

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں کریکر ددھماکہ ،3 مزدور زخمی
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2017ء) : گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین مزدور زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ کریکر کا تھا جس سے فیکٹری میں کام کرنے والے تین مزدور زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں 39 سالہ محمد اقبال ، 35سالہ دلاوراور 30سالہ سجاد شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے لیکن زخمیوں کی حالت کافی تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :