وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت کامیاب ہونے والے حج کے خواہشمند افراد کو مبارکباد کے خطوط ارسال کر دیئے
منگل 2 مئی 2017 20:40
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرینگے جن میں سے 60 فیصد کوٹہ سرکاری جبکہ 40 فیصد پرائیویٹ سکیم کیلئے مختص کیا گیا ہے تاہم پرائیویٹ ٹوور آپریٹرز کی تنظیم (ہوپ) کی جانب سے وزارت مذہبی امور کے اس فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جس کا فیصلہ 5 مئی کو متوقع ہے۔
28 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی میں وزارت مذہبی امور نے صرف 50 فیصد کامیاب درخواست گزاروں کا اعلان کیا ہے تاہم حتمی تعداد کا اعلان عدالتی فیصلے کے بعد سامنے آئے گا۔ وزارت مذہبی امور نے تمام کامیاب درخواست گزاروں کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں۔ اس کے بعد کامیاب درخواست گزاروں کیلئے 28 مئی تک اپنے پاسپورٹ متعلقہ بینک برانچ میں جمع کرانا لازمی ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.