ایشین ریسلنگ ،ْبھارت کا پاکستانی ریسلرز کو ویزہ دینے سے انکار
بدھ 3 مئی 2017 12:03
(جاری ہے)
سیکرٹری پاکستان ریسلنگ فیڈریشن محمد ارشد نے بتایا کہ 45 دن قبل ہم نے اپنے بھارت کے ویزے کیلئے درخواست دی تھی تاہم ہمیں اب بتایا گیا ہے کہ بھارت نے ایونٹ کیلئے ہامرے ریسلرز اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔
پانچ دن دہلی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد انعام بٹ اور محمد بلال کو شرکت کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہماری فیڈریشن نے یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کو تحریری شکایت کردی اور مطالبہ کیا کہ بھارت کو اس وقت تک ایونٹ کی میزبانی کے حقوق نہ دیے جائیں ،ْجب تک وہ پاکستان سمیت ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی نہ کرائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.