وسیم اکرم نے اہلیہ شنیراکیساتھ پیش آنے والا مزاحیہ ترین واقعہ سنا دیا
پیر 8 مئی 2017 16:52
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر چل رہی ایک ویڈیو میں وسیم اکرم نے بتایا کہ’’ 2 سال پہلے میں اور شنیرا ایک گھر میں کھانے پر گئے تو انہوں نے قیمے میں کپورے ڈالے ہوئے تھے، جو کٹے ہوئے تھے ، شنیرا نے سمجھا کہ یہ ’مشرومز‘ ہیں، اس نے جیسے ہی دیکھا تو کہا کہ وا! مشرومز، میں نے اس وقت اسے انہیں کھانے دیا ،بعد ازاںجب میں نے اس کو بتایا کہ جو وہ کھا کر آئی ہے حقیقت میں وہ کیا تھا تو وہ ششدر رہ گئی لیکن پھر اس نے بڑا انجوائے کیا۔
‘‘وسیم اکرم کا یہ ویڈیو کلپ جب شنیرا کی نظر سے گزرا تو انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’واقعی اور میں یہاں یہ سوچ رہی ہوں کہ تم کام پر کرکٹ کی بات کرنے جاتے ہو۔۔۔‘‘،شنیرا اکرم کا ٹویٹ وسیم اکرم تک پہنچا تو انہوں نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ ’’ کوئی فکر نہیں۔۔۔! لیکن یہ کہانی بتانے لائق تھی۔‘‘متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.