رمضان بازاروں میں معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کیلئے جامع پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنرجھنگ
جمعرات 11 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر رمضان المبارک کے دوران صارفین کو معیاری اور سستے داموں کھانے پینے کی اشیائے خوردونوش فراہم کرنے کیلئے ضلع بھر میں سات رمضان بازار منظم اور شاندار انداز میں لگائے جائینگے ۔
اس ضمن میں معیاری اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں مثالی فضا قائم کرنے کے حوالہ سے الیکٹرانک مانیٹرنگ کی جائیگی اور صارفین کی سہولت کیلئے باتھ روم ، سایہ اور فری پارکنگ اور دیگر ضروری سہولت بھی فراہم کی جائینگی۔ڈپٹی کمشنر افسران کو ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے رمضان پیکج کے ثمرات کوعام آدمی تک پہنچانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔بعد ازاں ضلع بھر میں سات سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کے حوالہ سے فیصلہ جات کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.