خادم اعلیٰ کے کسان پیکج کے تحت 50کروڑ روپے سبسڈی فراہم کردی گئی ہے ،رانامحمدحیات خاں
اتوار 14 مئی 2017 14:20
(جاری ہے)
سبسڈی کے حصول کیلئے کسان پیکیج کے تحت رجسٹرڈکاشتکار اسے کسی بھی پری پیڈ وائوچر کی طرح سکریچ کریں اور اپنے موبائل فون کے میسج بکس میں جاکر سکریچ نمبر لکھنے کے بعد Spaceدے کر شناختی کارڈ نمبرلکھیںاور 3070پر ایس ایم ایس بھیجیں، فوری طورپر ان کے موبائل پر کوڈ بھیجا جائیگا جوکسی بھیjazz ایجنٹ کو دکھا کر رقم وصول کی جاسکتی ہے ۔
انہوں نے مزیدکہا کہ جن کاشتکاروں کی رجسٹریشن ابھی خادم پنجاب پیکیج کے تحت نہیں ہوئی ان کی رجسٹریشن کے بعد انہیں بھی کوڈ جاری کردیاجائیگا،مزیدمعلومات کیلئے کاشتکار پنجاب ایگریکلچرل ہیلپ لائن کے نمبر 0800-29000اور0800-1500پر رابطہ کرسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.