سینٹ کا اہم اجلاس (آج) چیئرمین رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا
وزیر داخلہ چو ڈان لیکس کے حوالے سے پالیسی بیان دیں گے‘ اجلاس میں وزارت خارجہ ایران کے جارحانہ بیانات‘ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی اور بھارت میں چینی سفیر کے سی پیک کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیگی
اتوار 14 مئی 2017 14:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب کی ڈان لیکس کے حوالے سے بیان کو ارکان کی جانب سے مسترد کرنے کے بعد چوہدری نثار علی خان ڈان لیکس کے معاملے پر پالیسی بیان دیں گے۔
اجلاس میں کمپنیز بل 2017 پیش کیا جائے گا اور وزارت قانون کی جانب سے تنازعات کا متبادل حل بل 2017 پیش کیا جائے گا۔ کاسٹ اینڈ لیٹیگیشن بل بھی پیش کیا جائے گا۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے بچوں کے حقوق پر قومی کمیشن بل 2017 پیش کیا جائے گا۔ وزارت قانون کی جانب سے آتش گیر مادہ ترمیمی بل 2017 پیش کیا جائے گا جبکہ وزارت دفاع کی جانب سے پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل 2017 بھی ایوان میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میںسندھ کے سیاسی معاملات میں گورنر سندح کی مبینہ مداخلت کے حوالے پیش کی گئی تحریک پر بھی بحث کی جائے گی۔ (ن غ / و خ)مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.