بی آئی ایس پی ایک ماڈل منصوبہ ہے جسے قومی و بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھایا جائے گا‘ ماروی میمن
بی آئی ایس پی سے استفادہ کرنیوالی 5.4 ملین خواتین کی ہیپا ٹائٹس سکریننگ کے ساتھ ساتھ ان کا علاج وزیر اعظم کی صحت انشورنس سکیم سے کروایا جائے گا‘گفتگو
اتوار 14 مئی 2017 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی صرف وظیفہ تک محدود نہیں بلکہ خواتین اور خاندانوں کا خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے ،ملک کے 32 اضلاع میں بی آئی ایس پی کے ذریعے بچوں کو تعلیمی وظائف بھی دیئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صحت کیلئے زیادہ سے زیادہ آگاہی ماں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین گھربار کا زیادہ خیال رکھتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہیں اپنی صحت کا بھی خود خیال رکھنا چاہئے کیونکہ ماں کی صحت اچھی ہو گی تو بچوں اور خاندان کی صحت بھی اچھی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کی کثیر تعداد کی ہیپاٹائیٹس سکرینگ میں دلچسپی سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین میں ان امراض کے بارے میں شعورموجود ہے۔ ماروی میمن نے کہا کہ ہیپا ٹاٹیٹس میں مبتلاخواتین کو ما یو س نہیں ہوناچاہئے، حکومت ان کا علاج کروائے گی، اس مو قع پروزیر مملکت نے گجرات یونیورسٹی کے تعاو ن سے لگائے گئے سکریننگ کیمپ میں کام کرنے والے رضا کاروں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.