یاسر شاہ نے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا
پیر 15 مئی 2017 14:10
(جاری ہے)
30سالہ یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچز کی سیریز میں 21.96کی اوسط سے 25شکارکیے اوریوں انہوں نے لیجنڈری فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم کی جانب سے 1994ءمیں 25کیوی اور عظیم آل راﺅنڈر عمران خان کے 1977ءمیں اتنے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنا نے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا ۔
3ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے وکٹیں حاصل کرنے کا ملکی ریکارڈ گگلی ماسٹر عبدالقادر کے پاس ہے جنہوں نے 1987ءمیں انگلینڈ کیخلاف 30وکٹیں حاصل کی تھیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے 1991ءمیں تین ٹیسٹ میچز میں 29کیوی بلے بازوں کو آﺅٹ کیااور پھر 1993ءمیں 27زمبابوین بلے بازوں کو پوویلین کی راہ دکھائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.