پی سی بی چیئر مین شہرریار خان نے نجم سیٹھی سے تنائو کی خبروں کو مسترد کر دیا
پی سی بی کے اہم فیصلوں میں نجم سیٹھی کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوتا ہے،پی ایس یل کی کامیابی میں نجم سیٹھی کا اہم کردار ہے، کام میں کروں یا نجم سیٹھی فائدہ پی سی بی کاہے، یہ سب بیکار کی باتیں ہیں کہ نجم سیٹھی نے پی سی بی کے مفاد میں کوئی کام کیا یا میں نے ،شہریار خان
پیر 15 مئی 2017 15:18
(جاری ہے)
شہریار خان نے برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی میں نجم سیٹھی کا کردار نمایاں ہے اور اس پر وہ نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہیں۔
چیئر مین نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ ان کے اور نجم سیٹھی کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے۔شہریار خان نے کہا کہ کام وہ کریں یا نجم سیٹھی فائدہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہے،اس لئے وہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب بیکار باتیں ہیں کہ نجم سیٹھی نے پی سی بی کے مفاد میں کوئی کام کیا یا بطور چیئر مین شہریار خان نے کیوں کہ جو بھی کام پی سی بی میں ہوتا ہے دونوں مل کر کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.