کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائیاں ، اربوں روپے مالیت کی مختلف اشیاء لگژری گاڑیاں، ایرانی ڈیزل، غیر ملکی سگریٹ اور چرس ضبط
پیر 15 مئی 2017 19:03
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس شوکت علی کی ہدایت اور ڈائریکٹر طاہر قریشی اور ڈپٹی ڈائریکٹر سعدیہ صدف کی زیر نگرانی کسٹم انٹیلی جنس (ASO) کراچی کے عملے نے سال رواں کے دوران اسمگلنگ کے خلاف آغاز کرتے ہوئے کراچی کے مختلف مقامات میں کارروائیوں کے دوران تقریباً 40 لگژری اسمگل شدہ گاڑیاں جس میں مارک ایکس، لینڈ کروزر، ٹویوٹا سرف، بی ایم ڈبلیو، ہنڈا انسپائر، اینگلر جیپ، پریمٹیو کار وغیرہ شامل ہیں اور جن کی مالیت 353 ملین روپے ہے۔
اس کے علاوہ دیگر اشیاء جس میں غیر ملکی سگریٹ، انڈین گٹکا، موبائل فونز، ایرانی ڈیزل، ہائی اسپیڈ بوٹ وغیرہ بھی شامل ہیں جن کی مالیت تقریباً 50 ملین روپے ہے۔ مزید ایک بڑی کارروائی میں تقریباً ڈیڑھ ٹن چرس بھی ضبط کی گئی جس میں 10 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ برآمدشدہ چرس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت تقریباً 1200 ملین روپے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.