وزیر اعلیٰ سندھ کا تھر پار کرکر میں موروں کی بڑھتی ہوئی اموات کا سخت نوٹس
محکمہ جنگلات کو ان کے سد باب اور متعلقہ علاقوں میں فوری ادویات کی فراہمی کی ہدایات
پیر 15 مئی 2017 23:09
(جاری ہے)
سیکریٹری جنگلی حیات نے میڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ تھر پار کرکے مختلف تعلقوں میں ٹیمیں تشکیل دے کر ویکسین اور اینٹی بایوٹک متاثرہ علاقوں میں بھیج دی گئی ہیں اور انہیں مطلوبہ ادویات کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ بیمار موروں کی رپورٹ فوری طور پر وائلڈ لائف کے مرکز یا ڈپٹی کمشنر کے کنٹرول روم میں دی جائے انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی مقامی شخص، بیمار مور کو وائلڈ لائف سینٹر تک پہنچائے گا اسے اس کا کرایہ ادا کیا جائے گا انہوں نے مقامی رہائشیوں سے گزارش کی ہے کہ وہ بیمار موروں سے دور رہیں کیونکہ یہ وائرس خطرناک اور منتقل ہونے والا ہے ۔
محکمہ جنگلی حیات موروں کی اموات کے اسباب اور اس کو روکنے کے لئے محکمہ جنگلی حیات اور پولٹری پروڈکشن یونٹ کے ماہرین پر مشتمل تین ٹیمیں ضلع تھرپار کر کے سات تعلقوں کے ڈپٹی کنزویٹر وائلڈ لائف حیدرآباد کی نگرانی میں تشکیل دی ہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.