22ء تک پن بجلی کا تناسب 36 فیصد تک بڑھ جائے گا،فرنس آئل سے بجلی کا پیداواری تناسب 12فیصد تک کم ہو جانے سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی ، وزارت پانی و بجلی
بدھ 17 مئی 2017 10:20
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق آئندہ چار سال کے بعد ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 10 فیصد ‘ نیوکلیئر انرجی سے 9 ‘ متبادل ذرائع سے 9فیصد ‘ مقامی قدرتی گیس سے 8 فیصد ‘ مقامی کوئلے سے 8 اور درآمدی کوئلے کی مدد سے 8 فیصد بجلی پیدا کی جاسکے گی۔
رپورٹ کے مطابق اس وقت آبی وسائل سے 34 فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ فرنس آئل سے 29 فیصد‘ مقامی قدرتی گیس سے 19 فیصد ‘ ایل این جی کی مدد سے 8 فیصد اور متبادل ذرائع بشمول نیو کلیئر انرجی کی مدد سے مجموعی طور پر 5فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.