امریکا نے بشار الاسد سے منسلک پانچ اداروں اور پانچ اہم شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا
بدھ 17 مئی 2017 13:48
(جاری ہے)
رامی مخلوف پر امریکا نے سنہ 2008ء میں پابندیاں عائد کی تھیں۔امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ محمد عباس نامی شخص رامی مخلوف کے مالی امور کا انچارج ہے۔ اس کے علاوہ المخلوف کی قائم کردہ البستان چیئرٹی فاؤنڈیشن پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔بلیک لسٹ کی گئی دیگر شخصیات میں رامی المخلوف کے دو بھائی ایہاب مخلوف اور ایاد مخلوف شامل ہیں۔ ایہاب مخلوف شام میں موبائل فون سروس مہیا کرنے والی ’سیرٹل‘ کمپنی کا وائس چیئرمین ہے۔پابندیوں کی زد میں آنے والی شامی شخصیات اور اداروں کے ساتھ امریکا میں ہرطرح کا لین دن اور تعلق پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.