ایس ای سی پی نے ایک اور بڑے بینک کے ملازمین کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کر دیا
بینک کے تین اعلی افسران ، اپنے رشتہ داروں اور سٹاک بروکروں کے ساتھ مل کر ان سائیڈ ٹریڈنگ میں ملوث پائے گئے
بدھ 17 مئی 2017 23:37
(جاری ہے)
بینک میں اپنے عہدوں اور ذمہ داریوں کے باعث سے ان کی بینک کی سرمایہ کاری سے متعلق حساس معلومات تک رسائی تھی اور پاکستان سٹاک ایکس چینج میں حصص کی خرید و فروخت کے فیصلوں کا بھی پہلے سے علم ہوتا تھا۔
بینک کے ان ملازمین نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بینک کی حساس معلومات دو بروکر ورزکے گاہکوں کو فراہم کیں جن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے ان سائیڈر ٹریڈنگ کی۔ اس طرح بینک کی جانب سے حصص کی خرید و فروخت کے لئے جاری کئے جانے والے آڈرز پر ان افراد نے فرنٹ رننگ کی اور ناجائز منافع کمایا۔ سکیورٹیز ایکٹ مجریہ 2015کے مطابق ایس کران ان سائڈرز ٹریڈنگ ہے۔ مزید براں، اس فرنٹ رننگ میں ملوث بروکر ہاؤسز کے صارفین نے بینک کی معلومات پیشگی معلوم ہونے پر کھل کر ٹریڈنگ کی۔اس غیر قانونی ٹریڈنگ کی سرگرمی سے اس گروہ کے تمام افراد نے بڑے پیمانے پر نفع کمایا اور بینک کو کافی نقصان پہنچایا گیا۔ ان افراد کی تمام سرگرمی سکیورٹیز ایکٹ کی ان سائڈر ٹریڈنگ سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے عہدے کی وجہ سے حاصل معلومات کو اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے صارفین کو فراہم کیا اور اس طرح ان سائڈر ٹریڈنگ کا ارتکاب کیا گیا۔( و خ )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.