چیمپئنز ٹرافی،قومی ٹیم کے نئے یونیفارم کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
برمنگھم میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں نے نئے یونیفارم میں پریکٹس کی
جمعہ 19 مئی 2017 14:28
(جاری ہے)
برمنگھم میں جاری قومی کر کٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں نے نئے یونیفارم میں پریکٹس کر رہے ہیں ،پی سی بی کی جانب سے جاری تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑی نیا یونیفارم پہنے لندن کے جم میں پریکٹس کرنے میں مصروف ہیں۔
واضح رہے پاکستانی سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ختم ہوتے ہی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے لندن پہنچ گیا تھا،ٹرافی سے پہلے قومی ٹیم بنگلہ دیش اور آسٹریلیا سے پریکٹس میچ کھیلے گی،ایونٹ کا آغاز یکم جون سے انگلینڈ میں ہوگا،پاکستان ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے 4 جون کو مدمقابل ہوگا،7 جون کو جنوبی افریقہ اور 12جون کو سری لنکا کے خلاف ان ایکشن ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.