شام : داعش کا دو دیہاتوں پر حملہ ،50سے زائد افراد کو قتل کردیا
جمعہ 19 مئی 2017 22:31
(جاری ہے)
گروپ نے بتایا کہ حما صوبے میں حملے کے دوران داعش کے 15 جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنا نے واقعے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ داعش کے حملے میں 20 شہری ہلاک ہوئے۔ادارے نے دعویٰ کیا کہ بیشتر شہریوں کے سرقلم کیے گئے تھے۔
مانیٹرنگ گروپ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمٰن کا کہان تھا کہ حملے میں کم سے کم 3 شہریوں کو قتل کیا گیا ہے، جن میں ایک شخص اور اس کے دو بچے شامل ہیں۔انھوں نے بتایا کہ داعش نے دونوں دیہاتوں پر قبضہ حاصل کرلیا ہے اور سرکاری فورسز کی جانب سے انھیں دوبارہ حاصل کرنے کیلئے کیے جانے والے حملوں کے باوجود داعش کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.