پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،ناقص صفائی، کاکروچوں کی موجودگی پرکیپری ہوٹل کو سیل کر دیا گیا
جعلی مرچیں تیار کرنے والا محسن گرائنڈنگ یونٹ سیل ، جاوا بروسٹ ، فضل حق ریسٹورنٹ کو جرمانہ
جمعہ 19 مئی 2017 22:17
(جاری ہے)
گرائنڈنگ یونٹ سے بھاری مقدار میں ناقص اجزاء اور ملاوٹی اشیاء بھی برآمد کر لی گئیں۔
علاوہ ازیںفضل حق قذافی سٹیڈیم ، جاوابروسٹ ریسٹورنٹ ،محمدی نہاری ریسٹورنٹ رائے ونڈ روڈ ، پیزا پلیس ریسٹورنٹ، منظور برادرز جوس اینڈ دہی بھلے ، زم زم بار بی کیو رائے ونڈ روڈ ، بابر ملک شاپ، ماشااللہ جھولے لال ہوٹل، طباق ریسٹورنٹ ایم ایم عالم روڈ، یٰسین بیف کارنر کو جرمانے کیے گئے۔تمام قامات کو جرمانوں کے ساتھ اصلاحی نوٹس بھی دیے گئے۔اصلاحی نوٹسز پر عمل نا کرنے پر ان تمام مقامات کو سیل کر دیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.