پنجاب اسمبلی ‘محکمہ ہائر ایجوکیشن کے متعلقہ سوال کا معاملہ حل کر کی2ماہ میں ایوان میں رپورٹ پیش کر نے کا حکم دیدیا
اسپیکر نے مختلف یونیورسٹیز کی طرف سے فیسوں کی ادائیگی میں تاخیر پر مختلف شرح سے جرمانے کے معاملے پر سوال کو بھی سوموار تک موخرکردیا کورم پورا نہ ہونے کے باعث حکومت ایجنڈے پر موجود آرڈیننس راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ،آرڈیننس فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی،آرڈیننس نشتر میڈیکل یونیورسٹی اورآرڈیننس ( ترمیم) پولیس آرڈر2017ء پیش نہ کر سکی
جمعہ 19 مئی 2017 22:57
(جاری ہے)
پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ سے اس کی منظوری لی جاتی ہے جس پر ڈاکٹر وسیم اختر نے کہا کہ یونیورسٹیز ذبح کر رہی ہیں او رکوئی پوچھنے والا نہیں ۔
جس پر اسپیکر نے پارلیمانی سیکرٹری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فیس میں ایک لاکھ روپے کا فرق ہے یہ درست بات نہیں لگتی ،طریقہ بتائیں جس پر پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ اس معاملے کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بھجوا دیتے ہیں اور اس کا حل نکالتے ہیں ۔ڈاکٹر وسیم اختر مطمئن نہ ہوئے جس پر پارلیمانی سیکرٹری نے انہیں دوبارہ یقین دہانی کرائی کہ اس پر نظر ثانی کرتے ہیں اور اس معاملے کو ہائیر ایجوکیشن کو بھجوا تے ہیں ۔ ڈاکٹر وسیم اخترنے کہا کہ یہ معاملہ تو ایسے ہی لٹکا رہے گا جس پر اسپیکر نے کہا کہ اس معاملے کا حل نکال کر دو ماہ میں ایوان میں رپورٹ پیش کی جائے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے احسن ریاض فتیانہ کا پی ایس ٹی کالج کمالیہ سے متعلق سوال سوموار تک کے لئے موخر کر دیا اسپیکر رانا محمد اقبال نے اقلیتی رکن شہزاد منشی کے سوال کا جواب نہ آنے پر اس کی انکوائری کر کے ایوان کو آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ اجلاس میں مقامی مجلس قائمہ برائے صنعت و تجارت ،مقامی حکومت ،کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور سوشل ویلفیئر ، بیت المال کی رپورٹیں بھی ایوان میںپیش کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.