بے گناہ مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سی پیک اور صوبے میں جاری ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ ہیں‘پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ ملک اور صوبہ ترقی کرے اور یہاں کے لوگ خوشحال ہوں‘ دشمنوں نے صوبے کے چند بے ضمیر لوگوں کا سوداکررکھا ہے جنہیں دہشتگردی کیلئے استعمال کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری
جمعہ 19 مئی 2017 22:57
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بے گناہ مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں سی پیک اور صوبے میں جاری ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ ہیںکیونکہ پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ ملک اور صوبہ ترقی کرے اور یہاں کے لوگ خوشحال ہوں اور دشمنوں نے صوبے کے چند بے ضمیر لوگوں کا سوداکررکھا ہے جنہیں دہشتگردی کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ نہ تو عوام اور حکومت ان عناصر کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دیں گے اور نہ ہی ان سے مرعوب ہوں گے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزدوروں کی شہادت کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.