لاہور چڑیا گھر میں بھی نایاب جانوروں اور پرندوں کے معدوم کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
پیر 22 مئی 2017 19:47
(جاری ہے)
گزشتہ تین ماہ کے دوران 06 جانور موت کی بھینٹ چڑھ گئے جن میں اڑیال، ہرن، مگرمچھ، ہتھنی، چیتل ہرن شامل ہیں جبکہ شیرنی بھی کئی سال سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے اور متعدد جانور بھی پرسرار بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
ہتھنی کے معاملے پر ڈائریکٹر کو معطل کر کے ویٹرنری افسران اور سٹاف کو باعزت بری کر دیا گیا جبکہ جنگلی حیات کی اموات کی وجوہات میں علاج و معالجہ کا بروقت اور صحیح نہ ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سزا ذمہ داران کو دینے کی بجائے قربانی کا بکرا کسی اور کو بنایا جا رہا ہے آئے روز لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا معمہ حل ہونے کی بجائے الجھتا جا رہا ہے ویٹرنری افسر اور میڈیکل سٹاف ہونے کے باوجود گزشتہ تین ماہ میں چھ جانور زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.