بھارت مختلف ہتھکنڈوں سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے‘ذکراللہ مجاہد
حکمران اپنے ذاتی مفاد کی خاطرملکی وقار کو دائوپر مت لگائیں اور بھارتی جاسوس کی پھانسی کو عملی جامہ پہنا ئیں‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 22 مئی 2017 23:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس پاکستان میں دہشتگردی کو ایکٹی ویٹ اور بڑے پیمانے پر تباہی مچانے والا تھا ۔
کلبھوشن یادیو نے خود اعتراف کیا کہ وہ پاکستان میں خون کی ہولی کھیلنا چاہتا تھا ایسے دہشت گرد کے ساتھ نرم گوشہ یا کسی قسم کی رعائیت بھی پاکستان میں دہشتگردی کانشانہ بننے والوں کے خون کے ساتھ غداری ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے ذاتی مفاد کی خاطرملکی وقار کو دائوپر مت لگائیں اور بھارتی جاسوس کی پھانسی کو عملی جامہ پہنا کر پاکستان کے دشمنوں کو واضح پیغام دیں کہ ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارت پاگل ہو گیا جس نے اسے ا پنا شہری ہونے سے انکار کرنے کے بعد اب بھارت اپنے دہشتگرد بیٹے تک رسائی چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو اگر بھارت کے حوالے کیا گیا تو حکمرانوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.