سعودی عرب اور ایران پاکستان کے دوست ملک ہیں،رانا ثناء اللہ
سعودی عرب سے پاکستان کے لوگوں کو دینی، دیناوی اور نظریاتی وابستگی ہے جبکہ ایران ہمارا ہمسایہ مسلم ملک ہے، ہماری پالیسی سب کے سامنے ہے سعودی عرب اور ایران کے اختلافات کو پاکستان کی جانب سے دبانا چاہیے، ریاست کے معاملات میں ذاتی مفاد کو الگ رکھنا چاہئے، موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کے خاتمے کے لئے پٴْر عزم ہیں اور اس لڑائی کو ختم کر کے سانس لیں گے،میڈیا سے گفتگو
پیر 22 مئی 2017 21:08
(جاری ہے)
ریاست کے معاملات میں ذاتی مفاد کو الگ رکھنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر وقت منفی سیاست اور گالم گلوچ کرتے رہتے ہیں انہیںاس طرح کے رویے سے باز رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی الزام تراشی 2018 ء کے الیکشن میں ختم ہو جائے گی۔ پاکستان میں کچھ اے لیول کے سیاستدان بھی منشیات کی لت کا شکار ہیں۔ انہیں منشیات سونگھے بغیر نیند نہیں آتی اور جب دوپہر کو سونگھ لیں تو منفی پروپیگنڈے اور گالم گلوچ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کے خاتمے کے لئے پٴْر عزم ہیں اور اس لڑائی کو ختم کر کے سانس لیں گے۔ تعلیمی اداروں اور دوسرے اداروں میں سے بھی منسیات کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے تعلیمی اداروں میں آپریشن کر رہے ہیں تاکہ منشیات کا خاتمہ ہو سکے۔ انہوں کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ ہم سب مل کر لڑ رہے ہیں۔ یہ خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف سب سے زیادہ لڑنے اور قربانیاں دینے والا ملک ہے۔(وقاص)مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.