لاہور ( آن لائن) متوقع سیلاب ،
ریسکیو 1122 کی سیلاب سے نبرد آزما ہونے کی تیاری اور پیشنٹ ٹرانسفر سروس کا جائزہ
پیر 22 مئی 2017 22:36
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے تمام ایمرجنسی افسران و سٹاف کو تنبیہ کی کہ وہ تیس جون تک اپنی فزیکل فٹنس کو یقینی بنائیں وگرنہ اُس کے بعد موٹے ریسکیورز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ریسکیورز ہیں اور ہمیں ریسکیورز کی طرح ہی دِکھنا چاہیے ، ہمیں ایمرجنسی متاثرین کے ساتھ خندہ پیشانی سے اور حسنِ اخلاق سے پیش آنا چاہیے ۔ انہوں نے ضلعی ایمرجنسی افسران پر زور دیا کہ وہ ایمرجنسی آپریشنز کے دوران اپنے سٹاف کی یونیفارم، ٹرن آئوٹ گیئر اور ڈسپلن کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ریپئر اینڈ مینٹی نینس میں بہت بہتری کی گنجائش ہے اس لیے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران ایمرجنسی وہیکلز کو ٹھیک کروانے کیلئے مکمل تاریخ اور پورا کیس بنا کر ہیڈکوارٹرز بھیجوایا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ کل 350ایمرجنسی ایمبولینسز میں سے کل پندرہ ایمبولینسز ایسی ہیں جو تین لاکھ سے زائد چل چکی ہیں اور جنہیں بہت جلد تبدیل کردیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران پر زور دیا کہ وہ پنجاب کی تمام یونین کونسل کی سطح پر کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمزکے قیام کو یقینی بنائیں اور شہریوں کو ذمہ دار شہری بننے کا موقع فراہم کریں تاکہ وہ پنجاب کے ٹائونز اور تحصیلوں میں محفوظ معاشروں کے قیام میں وہ اپنا کلیدی کردار ادا کرسکیں۔(معظم فخر)مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.