پاکستان کے سافٹ امیج کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، آرٹ و کلچر میں پاکستانی ٹیلنٹ کا کوئی مقابلہ نہیں
وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرورکا تقسیم ایوارڈ کی تقریب سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 23:05
(جاری ہے)
انہوں نے اس امر کا اظہار راولپنڈی آرٹس کونسل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنجاب کے زیراہتمام آرٹس کونسل راولپنڈی میں تقسیم ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب ،میئرراولپنڈی سردار محمد نسیم، اراکین پنجاب اسمبلی محمد راجہ حنیف ،زیب النساء اعوان، مسزتحسین فواد ، لبنی ریحان ، پاکستان مسلم لیگ صوبائی کونسل کے رکن یاسر بٹ پی ایم ایل (ن)کلچرل ونگ پنجاب کی مسز نسرین ملک ، صدر کلچرل ونگ راولپنڈی مسز رفعت عباسی اور مختلف آرٹسٹ تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ ملک میں صحت مند جمہوری روایات قائم کرنے اور ترقیاتی انقلاب برپا کرنے کے عظیم پروگراموں کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ زندگی میں بہترلانے کے لیے وزیراعظم پاکستان محمونوازشریف اور وزیراعلی پنجاب محمد نواز شریف قومی ترقی کے وژن ،کمٹمنٹ اور جذبے کے ساتھ ساتھ قائدانہ کردار کررہے ہیں جن سے ملک میں سی پیک جیسے عظیم منصوبے تکمیل پارہے ہیں اور راولپنڈی میں اربوں روپے کی لاگت سے میگا پراجیکٹس مکمل کئے گے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی آرٹسٹ اپنی اعلی صلاحیتوں سے ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں اور وہ کسی سے پیچھے نہیں۔ انہوںنے ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے پنجاب کلچرل ونگ کی خدمات کو سراہا ۔ اس موقع پر اعلی کارکردگی کے ایوارڈز بھی تقسیم کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.